علم و دانش کے اعلی مرتبے پر فائز اعتزاز احسن زرداری کو سامنے دیکھ کر اتنے جوش میں آ گئے کہ سوره اخلاص پڑھنا ہی بھول گئے - بطور اسٹیج سیکرٹری خود ہی تلاوت شروع کی اور تلاوت کے لیے چنی بھی سوره اخلاص پر بلکل ہی غلط تلاوت کی -
ایکسپریس نے رپورٹ کے آخر میں بھارتی اداکارہ شسمیتا سین کی سوره العصر کی تلاوت کی ویڈیو لگائی ہے جس نے ہندو ہونے کے باوجود نا صرف ٹھیک تلاوت کی بلکہ ساتھ ترجمہ بھی بتایا -

No comments:
Post a Comment