Wednesday, 21 August 2013

عمائمہ فلم ’’ شیر‘‘ کی تشہیری مہم میں حصہ لینے بھارت جائینگی

فلم میں اداکارہ عمائمہ ملک نے بھارتی اداکار سنجے دت کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی اداکارہ عمائمہ ملک بھارت میں بننے والی اپنی فلم ’’ شیر‘‘ کی تشہیری مہم میں حصہ لینے بھارت جائیں گی۔
اس فلم میں اداکارہ عمائمہ ملک نے بھارتی اداکار سنجے دت کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے تاہم وہ جیل میں ہونے کی وجہ سے اس کی تشہیری مہم میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment