| فلم سلطنت کے ہدایتکار فیصل بخاری ہیں۔فوٹو: فائل |
لاہور: اداکارہ سار لورین کی پاکستان میں بننے والی پہلی فلم ’’ سلطنت ‘‘ عید الاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
اس فلم کے ہدایتکار فیصل بخاری ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز مونا لیزا کے نام سے کیا تاہم ایک جوتشی کے کہنے پر انھوںنے اپنا نام تبدیل کر کے کے سارہ لورین رکھ لیا۔
No comments:
Post a Comment