Tuesday, 20 August 2013

لطاف حسین سے لندن پولیس سٹیشن میں دو گھنٹے تک تفتیش



الطاف حسین سے لندن پولیس سٹیشن میں دو گھنٹے تک تفتیش -جس میں ان سے سخت سوالات کیے گئے - اور ان جوابات سے پولیس مطمئن نہیں - اس بات کا امکان تھا کہ انہیں کل گرفتار کر لیا جاتا لیکن فلحال انہیں دو - تین ہفتوں کی مزید مہلت دے دی گئے ہے - اظہر جاوید - دنیا نیوز لندن



Video
:


No comments:

Post a Comment