Saturday, 31 August 2013

Most amazing Footage, some time failed and some time passed


یہ ویڈیو مزاحیہ کم افسوس ناک زیادہ ہے جی ہاں ٹی وی رپوٹرز جو محض چند سیکنڈ کے لیے ٹی وی پر آتے انھیں چند سیکنڈز کے لیے انکی جان تک بھی چلی جاتی ہے اس ویڈیو میں بہت سارے رپوٹرز کی فوٹیجز ہیں جن میں کچھ تو مزاحیہ ہیں اور کچھ خطرناک اور جن میں رپوٹرز نے کوریج کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی-ضرور دیکھیں اور شیئر بھی کریں



No comments:

Post a Comment